bing

Your SEO optimized title page contents

Pages

Hamara Tube Channel

Monday, 24 December 2012

اِنگلش قافیہ اُردو رَدِیف

 اِنگلش قافیہ اُردو رَدِیف Poet: ishrat iqbal warsi رُونی صُورت نہ بَنا غِم سے بھرے پُوز نہ دے کُچھ تُو کامیڈی دِکھا نَقل بھرے  شُوز  نہ دے کوئی مُوبائیل دِلا دے یا کوئی اچھی گھڑیمجھ کُو بیکار نِکموں کی طرح  رُوز  نہ دےعشرتِ وارثی یہ ۔ دَرد ۔بھرے انجکشنرُوکدُو اَب تُو اِنہیں اُور مجھے۔ ڈُوز۔ نہ دے ۔۔In English .Pose. Dose. Rose. showsدِکھاوا ۔ پُھول۔خُوراک ۔اَنداز ۔۔۔ بمعنیٰ اُردو ...

عامل کامِل اَبُو شامِل قسط ۔۲۰ (سراب )۔

گُذشتہ(۱۹)۔ اقساط کا خُلاصہ۔۔۔ یہ کہانی ہے۔ ایک ایسے نُوجوان کامِل علی کی جِس کے سر سے اُسکے والد کا سایہ بچپن میں ہی اُٹھ گیا۔۔۔ والدہ کی نوجوانی میں بیوگی سے بے شُمار مسائل جنم لینے لگتے ہیں۔ حالات سے تنگ آکر کامل علی کی بیوہ والدہ پھر سے مولوی رمضان کی دُلہن بن جاتی ہے۔ ۔ کامِل علی کو  اپنے ہمسائے چاچا ارشد کی بیٹی نرگس سے بُہت دِلی لگاوٗ پیدا ہُوجاتا ہے۔جُو دھیرے دھیرے مُحبت میں تبدئل ہُوجاتا ہے۔ حالات  اُور زمانے کے بار بار...

Sunday, 23 December 2012

میرپورخاص میں کتوں کا گُوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار۔

چند دِن قبل کی بات ہے۔۔۔ رات ۲ بجے کا وقت رَہا ہُوگا ۔جب  ہمارامحترم احسان بھائی کیساتھ کسی ضرورت کے تحت رُوڈ پر نِکلنا ہُوا۔ گلی میں دُو یا تین کُتے سخت سردی کی وجہ سے ۔۔۔ دیوراوں سے چپکے سردی کے احساس کو کم کرنے کی کُوشش میں آدھی  سوئی اُور آدھی جاگی کیفیت میں نظر آئے ۔لیکن جُونہی ہم اُنکے قریب پُہنچے وُہ  اچانک ہُشیار ہُو کر کھڑے ہُوگئے۔ ایک لمحے کیلئے ہمیں ایسا لگا۔ جیسے وُہ ہمارے بارے میں کوئی خطرناک عزائم رکھتے...

Saturday, 22 December 2012

عشرت وارثی حاضر ہُو۔

جب میں حالتِ مَدہُوشی سے عالمِ ہُوش میں پلٹ کر واپس  آیا۔ تب سب سے پہلے میں نے جس چیز کو مِحسوس کیا وہ میرے بدن میں اُٹھتی ہُوئی دَرد کی لہریں تھی ۔پورے جسم میں اتنی شدید ٹیسیں اُٹھ رہی تھیں ۔مانو جیسے کسی نے مجھے بُری طرح دھنک کر رکھ دِیا ہُو۔ لیکن یہ اِحساس بھی زیادہ دیر قائم نہ رِہ سکا ۔پھر مجھے اِحساس ہُوا کہ میرے بدن پر ایک بھی کپڑا موجود نہیں ہے ۔ ایک ہلکی سی شرم کی لہر میرے حَواس پر غالب ہُوئی۔ لیکن جونہی میں نے اپنے اِرد گِرد...

Friday, 21 December 2012

Thursday, 20 December 2012

تماشہٗ اِبلیس ایک تعارف

 تماشہٗ اِبلیس میرے نئے افسانے کا نام ہے ۔جسکی ابتدا کرنے میں مجھے دُو برس کا عرصہ لگا۔ اِس افسانے میں راقم نے کوشش کی ہے کہ زُبان و مذہب کے نام پر  کی جانے والی تجارت ابلیس کو اِس انداز سے آپ کے سامنے پیش کروں کہ آپ پر تلبیسِ ابلیس رُوز رُوشن کی طرح واضح ہُوجائے۔ کہانی کے کرداروں سے آپ جُوں جُوں متعارف ہُوتے چلے جائیں گے۔ آپ کی دِلچسپی بھی اُسی قدر افسانے میں بڑھتی چلی جائے گی۔ میں نے اِس افسانے میں بس اتنا واضح کرنے کی کُوشش کی ہےکہ،، ہر چمکتی شئے سُونا نہیں ہُوتی۔ اُور نہ ہی مادی ترقی انسانی سکون کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ ہر نئے دِن...

Wednesday, 19 December 2012

تماشہٗ ابلیس

...

Tuesday, 18 December 2012

کیا ماہ صفر منحوس ہے۔۔۔؟

 Post by : shamim ahmed attari karachi دوستو بعض لوگ ماہ صفر کے بارے میں بہت سی غلط فہمیوں کا شکار ہیں ، یہ پوسٹ اسی بات کو کلئیر کرنے کے لئے پُوسٹ کی جا رہی ہے ! پڑھیے اور اپنے دوستو کو بھی بتایئے  ! کیا ماہِ صفر منحوس ہے ؟؟؟ ---------------------------------- ماہِ صفر ، اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے مہینوں میں سے ایک مہینہ ، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اِس مہینے کی نہ کوئی فضلیت بیان نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی...

حسرت کی بدبو اُور حریص چُوہے

کِسی درد مند کے کام آ۔۔۔۔ کِسی ڈوبتے کو اُچھال دےیہ نِگاہِ مَست کی مسَتیاں۔ ۔کِسی بدنصیب پہ ڈال دےیہ شعر مُدت ہُوئی شاہ عبدالکریم بُلڑی رحمتہ اللہ علیہ کے مزارِ مُبارک کی دیوار پر لِکھا دیکھا تھا۔ یہ شعر پڑھ کو مجھ پر جو کیفیت طاری ہُوئی تھی ۔ اُسکا لُطف آج پندرہ برس گُزر جانے کے بعد بھی میں بَخُوبی مِحسوس کرسکتا ہُوں۔ اِس سفر کی ایک خُوبصورت بات یہ بھی تھی یہ سفر میں نے اپنے والد کے حُکم پر اُنہی کیساتھ کیا تھا۔ جو کہ بذاتِ خُود میرے لئےایک خُوشگوار ۔و۔تعجب خیز اَمر تھا۔بہرحال میری زندگی میں اُولیائے کرام کی مُحبت کی ایک بنیادی وجہ یہ بھی تھی۔...