
محترم قارئین السلامُ علیکم کائنات میں اللہ عزوجل نے بے شُمار
مَخلوقات پیدا فرمائی ہیں ۔اِن میں بعض وہ ہیں جِنہیں دیکھنے سے ہماری آنکھ قاصر ہیں
جیسے فرشتے ۔ جنّات وغیرہ اور بعض وہ مخلوقات ہیں جنہیں ہم دیکھ تو سکتے ہیں۔ لیکن
وہ ہماری پُہنچ سے بُہت دور ہیں۔۔۔ آپ نے بچپن
میں اکثر پریوں اور جل پریوں کی کہانی ضرور سُنی ہوگی۔ بعض لوگ اِسے صرف کہانی کی حد
تک ہی مانتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ مخلوقات اجسامِ دُنیا میں ایسے ہی
موجود...