
تحریر: محمد کامران خان عظیمی
کدو
کو عربی میں یقطین کہا جاتا ہے۔ قرآن میں اسی نام سے پکارا گیا ہے۔ عام عرب اسے
‘دباء’ یا ‘قرع’ کہتے ہیں۔ احادیث میں اسے ان دونوں ناموں سے یاد کیا گیا ہے۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بیان
کرتے ہیں
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کدو سے محبت
کرتے تھے۔
(ابن ماجہ)
حکیم بن جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے
والد حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کی خدمت...