
اسکول تقریر
معزز حاضرین،
اساتذہ کرام، اُور جناب صدر اَلسلامُ
علیکم
خُودی کو کر بُلند اِتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خُدا بندے سے خُود پُوچھے بتا تیری رضا کیاہے
جنابِ صدر میری آج کی تقریر کا موضوع ہے ،، میں دُنیا کو
بدل سکتا ھُوں،،
جناب صدر اگرچہ
میری عمر کے لحاظ سے میری تقریر کا یہ
عنوان کہ،، میں دُنیا کو بدل سکتا ھُوں،، بُہت عجیب سا مِحسوس ہُورَہا ہُوگا۔ لیکن
میں اپنی تقریر میں دلائل کیساتھ یہ بات...