Meray Sarkar ki Aankhein
Download
مازاغ البصر, میرے سرور تیری آنکھیں
اُمت پہ نگہبان ہیں رَہبر تیری آنکھیں
مَستور, یہی راز ہے آیت اَلم تَرا
بااِذن مشاہد ہیں زماں پر تیری آنکھیں
اللہ وہ خلیل و ذبیح ,تیغ وُہ منظر تھے رُوبرُو وہ پسر و پدر بَر تیری آنکھیں
تیری عطا سے قلب میں رُویت ہوئی مُمکن
دیکھیں خُدا کو اللہُ اکبر تیری آنکھیں
سُو جَمل تھے نثار وُہ تیرے ہی نام پر
مجھ سے کروڑ لاکھ نحر بر تیری آنکھیں
اِک آنکھ ہماری ہے جو غافل رہی مگر
ہیں واسطے...