
اگرچہ اِرادہ تُو یہی تھا۔کہ،، پنجاب سے واپس آنے کےبعد ہی کالم لکھنے کا سلسلہ
دُوبارہ سے شروع کرونگا۔ لیکن آج عین سسٹر سے ڈھیروں باتیں کرنے کے بعد جب غیر متوقع طُور پر پندرہ منٹ بعد ہی اُنکا میسج
موصول ہُوا۔ تب پہلے تو مجھے بُہت حیرت ہُوئی۔ لیکن پھر میں نے سُوچا
کہ شائد عین سسٹر کوئی اہم بات بتانا بُھول گئی ہُونگی۔ جِسے اب لکھ کر بھیج دِیا
ہُوگا۔
لیکن جب میں نے میسج کو کھول کر پڑھنا شروع کیا۔۔۔ تب غصے
کیساتھ سا تھ ...