
گُذشتہ
سے پیوستہ۔
اگلے آٹھ دن بعد جب وُہ بچی دوبارہ دَم کروانے اپنی والدہ کیساتھ کامل کے گھرآئی تو اسکا رنگ ہی بدلا ہُوا تھا۔
اُس نے بتایا۔ کہ،، وہ خبیث اب اِسکے نذدیک نہیں آتا۔ پہلے دن اُس نے کافی دھمکیاں
دیں۔ پھر منت ترلے کرنے لگا۔کہ،، اپنے گھر سے اِن لیمووں کو نکال دُو۔کیونکہ اِن
سے چنگاری نکلتی ہیں۔جو میرے وجود میں آگ بھڑکادیتی ہیں۔ جبکہ میں تمہارے بغیر
نہیں رِہ سکتا۔۔۔۔۔۔وُہ خواتین کامل کو بے
انتہا دُعاوں سے نواز...