bing

Your SEO optimized title page contents

Pages

Hamara Tube Channel

Friday, 12 February 2016

مقصدِ زندگی

کامیاب زندگی یہ نہیں کہ انسان کو شہرت مِل جائے۔ یا وُہ رُوٹی رُوزی حاصل کرنے میں کامیاب ہُوجائے۔ کیونکہ! اگر یہی معیار زندگی ہُوتا!! تو پھر انسان اُور حیوان میں کیا فرق رِہ جاتا۔۔۔۔؟ کیوں کہ مشہور تو اپنی بعض خوبیوں کی بِنا پر جانور بھی ہُوجاتے ہیں اُور رِزق تو بغیر محنت پرندے بھی حاصل کرلیتے ہیں لِہذا!!! کامیاب وہی ہے جو خالق کی فرمانبرداری اُور مخلوق کی خدمت کرتے کرتے مالک کو راضی او اُسکی چاہت  حاصل کرنے میں کامیاب ہُوجائیں...

Saturday, 6 February 2016

رَنگِ قادری

جو چاہیے تُجھےخُدا, تو رنگِ قادری چڑھا. یہاں وہاں ملے گا کیا, تو رنگِ قادری چڑھا. نہر رَواں دَواں سہی, ڈوبنا یہاں نہیں مزاہ لے بحر عشق کا , تو رنگِ قادری چڑھا ہیں شاخ سب ہری بھری پھول سے  لدی لدی. جو شجرہ قادری پڑھا , تو رنگِ قادری چڑھا بے خوف رِہ,  نہ رنج کھا, کیا فکر حشر و نار کا دامن میں لینگے یہ چُھپا تو رنگِ قادری چڑھا. جو انکے گیت گائے گا, وہ ایک دن پائے گا. ولی, علی نبی خُدا ,, تو رنگِ قادری چڑھا تلاش خضر...

Monday, 1 February 2016

Futuh al Ghaib with Sharah (Audio)

 راہِ تصوف میں بلاشبہ ہزاروں مُشاق شناور ءِ بحر عشق گزرے ہیں بیشمار شہسوار گزرے ہیں. جنہوں کی تصنیفات نے اہل علم کو حیران کردیا. لیکن جس طرح اُولیائے کرام کی جماعت پر حضور سیدنا غوث الاعظم عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا ہی سکہ چلتا ہے. بلا مبالغہ فتوح الغیب شریف کو کتب تصوف کا امام کہہ سکتے ہیں. کہ,, یہ تنہا کتاب مبتدی و اہل کمال اور  عشاق خداوند کیلئے کافی و شافی ہے..  کیونکہ یہ کتاب ولایت کی صرف سیر ہی نہیں کرواتی بلکہ دید و وصال...