کامیاب زندگی یہ نہیں کہ انسان کو شہرت مِل جائے۔ یا وُہ رُوٹی رُوزی حاصل کرنے میں کامیاب ہُوجائے۔
کیونکہ!
اگر یہی معیار زندگی ہُوتا!!
تو پھر انسان اُور حیوان میں کیا فرق رِہ جاتا۔۔۔۔؟
کیوں کہ مشہور تو اپنی بعض خوبیوں کی بِنا پر جانور بھی ہُوجاتے ہیں
اُور رِزق تو بغیر محنت پرندے بھی حاصل کرلیتے ہیں
لِہذا!!!
کامیاب وہی ہے جو خالق کی فرمانبرداری اُور مخلوق کی خدمت کرتے کرتے مالک کو راضی او اُسکی چاہت حاصل کرنے میں کامیاب ہُوجائیں.

0 comments:
Post a Comment