bing

Your SEO optimized title page contents

Pages

Hamara Tube Channel

Friday, 11 March 2016

Sirrul Asrar Sharah (Audio)

سرالاسرار طالبِ مولیٰ کو خُدا سے ملانے والی تصوف کی بنیادی کتاب ہے۔ جسے آڈیو بیانات کی شکل میں عشرت اقبال وارثی قادری آسان اردو زبان میں ضروری شرح کیساتھ پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔



1 - Istalahat Sufia Part 1 
Download

2 - Istalahat Sufia Part 2 

Download

3 - Tareef e Tasawuf o Sufi 
Download

  4 . Muqadma Part 1 
Download

5 - Muqadma Part 2
Download

6 - Tazkira e Ghous e Azam Part 1
Download

7 - Tazkira e Ghous e Azam Part 2
Download

8 - Fasal 1 - Insan ki Watan Aslia ALAM E LAHOOT ki Wapsi ka Safar
Download

9 - Fasal 2 - Insan ki Dunya mein Aamad ka Tazkira o Maqsad
Download

10 - Fasal 3 - Asal Karobar e Zindagi
Download

11 - Fasal 4 - ilam Syariat Tarikat Ma'rifat o Hakikat
Download

12 - Fasal 5 - Toba, Talqeen e Murshid Part 1
Download

13 - Fasal 5 - Toba, Talqeen e Murshid Part 2
Download

14 - Fasal 6 - Tasawuf k 4 Hurf
Download

15 - Fasal 7 - Zikar o Azkar
Download

16 - Fasal 8 - Sharait e Zikar
Download

17 - Fasal 9 - Deedar e ELAHI
Download

18 - Fasal 10 - Zulmani or Noorani Hijabat
Download

19 - Fasal 11 - Sa'adat-o-Shaqawet
Download

20 - Fasal 12 - Fuqra ki Haqiqat
Download

21 - Fasal 13-14 - Taharat ka Bayan, Shariat aur Tareeqat ki Namaz
Download

22 - Fasal 15 - Aalam e Tajreed mein Marfat ki Taharat
Download

23 - Fasal 16 - Shariat aur Tareeqat ki Zakat
Download

24 - Fasal 17- Roza Shariat aur Tareeqat kay Bayan main
Download

25 - Fasal 18- Hajj e Shariat aur Tareeqat kay Bayan main
Download

26 - Fasal 19- Wajad aur Safa kay bayan main
Download


27 - Fasal 20- خلوت اور گوشہ نشینی کے بیان میں
Download

28 - Fasal 21- خلوت کے اورادُ نوافل کے بارے میں
Download

28 - Fasal 21- خلوت کے اورادُ نوافل کے بارے میں
Download

29 - Fasal 22- نیند اور خواب کے واقعات کے بیان میں ، حصہ اول
Download

30 - Fasal 22- نیند اور خواب کے واقعات کے بیان میں ، حصہ دوئم
Download

31 - Fasal 23- اہلِ تصوف کے بیان میں
Download

32 - Fasal 24- خاتمہ بالا ایمان کے بیان میں
Download

Friday, 12 February 2016

مقصدِ زندگی



کامیاب زندگی یہ نہیں کہ انسان کو شہرت مِل جائے۔ یا وُہ رُوٹی رُوزی حاصل کرنے میں کامیاب ہُوجائے۔
کیونکہ!
اگر یہی معیار زندگی ہُوتا!!
تو پھر انسان اُور حیوان میں کیا فرق رِہ جاتا۔۔۔۔؟
کیوں کہ مشہور تو اپنی بعض خوبیوں کی بِنا پر جانور بھی ہُوجاتے ہیں
اُور رِزق تو بغیر محنت پرندے بھی حاصل کرلیتے ہیں
لِہذا!!!
کامیاب وہی ہے جو خالق کی فرمانبرداری اُور مخلوق کی خدمت کرتے کرتے مالک کو راضی او اُسکی چاہت  حاصل کرنے میں کامیاب ہُوجائیں.

Saturday, 6 February 2016

رَنگِ قادری




جو چاہیے تُجھےخُدا, تو رنگِ قادری چڑھا.
یہاں وہاں ملے گا کیا, تو رنگِ قادری چڑھا.

نہر رَواں دَواں سہی, ڈوبنا یہاں نہیں
مزاہ لے بحر عشق کا , تو رنگِ قادری چڑھا

ہیں شاخ سب ہری بھری پھول سے  لدی لدی.
جو شجرہ قادری پڑھا , تو رنگِ قادری چڑھا

بے خوف رِہ,  نہ رنج کھا, کیا فکر حشر و نار کا
دامن میں لینگے یہ چُھپا تو رنگِ قادری چڑھا.

جو انکے گیت گائے گا, وہ ایک دن پائے گا.
ولی, علی نبی خُدا ,, تو رنگِ قادری چڑھا

تلاش خضر میں یہاں وَہاں بھٹکنا چھوڑ دے.
ملیں گے تجھ کو مصطفیٰ ,تو رنگِ قادری چڑھا.

منافقوں سے دُور ھو , ادب کی راہ سیکھ لے
وصال و قرب پائے گا, تو رنگِ قادری چڑھا.

مشقتوں میں پڑ گیا, جو اِنکے در  سے پھر گیا
بنالے دِل کو آئینہ , تو رنگِ قادری چڑھا

کہیں گے تجھ سے بالیقیں وارثی عشرت حزیں
سُنا تو بزمِ اُولیاء, تو رنگِ قادری چڑھا


Monday, 1 February 2016

Futuh al Ghaib with Sharah (Audio)


 راہِ تصوف میں بلاشبہ ہزاروں مُشاق شناور ءِ بحر عشق گزرے ہیں بیشمار شہسوار گزرے ہیں. جنہوں کی تصنیفات نے اہل علم کو حیران کردیا. لیکن جس طرح اُولیائے کرام کی جماعت پر حضور سیدنا غوث الاعظم عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا ہی سکہ چلتا ہے. بلا مبالغہ فتوح الغیب شریف کو کتب تصوف کا امام کہہ سکتے ہیں. کہ,, یہ تنہا کتاب مبتدی و اہل کمال اور  عشاق خداوند کیلئے کافی و شافی ہے.. 

کیونکہ یہ کتاب ولایت کی صرف سیر ہی نہیں کرواتی بلکہ دید و وصال کی معراج تک پہنچانے والی ہے. اِس کتاب کو پڑھ کر سمجھنا یا سُن کر عمل پیرا ہونے والوں پر خُدا کی رحمت ایسے برستی ہے. کہ پھر کوئی تشنگی باقی نہیں رِہ جاتی.


Maqala 1-2 - مومن کی تین نشانیاں
Download

Maqala 3 - ابتلاء
Download

Maqala 4 - معنوی موت
Download

Maqala 5-6 - دُنیا کا حال اور اس سے عدم التفات کی ترغیب، مخلوق فنا
Download

Maqala 7 - دلی غم سے نجات
Download

Maqala 8 - تقربِ الہٰی
Download

Maqalat 9-10 - کشف و مشاہدہ، نفس اور اس کے احوال
Download

Maqala 11-12-13 - خواہشات کیا ہیں؟، حُبِ مال سے ممانعت، احکام خداوندی کی تعمیل
Download

Maqala 14-15-16 - واصلین کے احوال کی اتباع، خوف ورجاء، توکل کی حقیقت اور اس کے مقامات
Download

Maqala 17-18 - مُرشد کے زریعے خدا تعالیٰ تک رسائی، شکوہ کرنے کی ممانعت
Download

Maqala 19-20 - ایفائے عہد کی تاکید، شکوک و شہات میں نہ پڑو
Download

Maqala 21-22 - ابلیس سے مکالمہ، ابتلاء مومن بقدر ایمان
Download

Maqala 23 - اپنی قسمت پر رضا
Download

Maqala 24-25 - خدا کی چوکھٹ پر ملازمت، شجرِ ایمان
Download

Maqala 26 - احوال کو پوشیدہ رکھو
Download

Maqala 27 - خیرو شر ایک ہی درخت کے دو ثمر ہیں
Download

Maqala 28-29 - احوالِ مرید کی تفصیل، فقر کُفر کے قریب کر دیتا ہے۔
Download

Maqala 30 - عمل اور ترکِ حیلہ
Download

Maqala 31-32 - محبت و بُغض صرف خدا کے لئے ہو، خدا کی محبت میں کسی کو شریک نہ کرو
Download

Maqala 33 - لوگوں کی قسمیں
Download

Maqala 34 - فعلِ خداونی پر ناراض نہ ہو
Download

Maqala 35-36 - زہد و ورع، دین راس المال ہے اور دُنیا اس کا نفع
Download

Maqala 37-38-39-40 - حسد کی مزمت، صدق و نصیحت، وفاق شقاق نفاق، روحانی لوگوں میں داخلے کا طریقہ
Download

Maqala 41-42-43 - غناء اور اس کی کیفیت، جفس کی دو حالتیں، غیر اللہ سے سوال کی مزمت
Download

Maqala 44-45 - اہل معرفت کی دُعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں، نعمت و ابتلاء
Download

Maqala 46-47 - حدیث قدسی سے ذکروشغل کی فضیلت، تقرب الی اللہ
Download

Maqala 48-49 - مومن کے لائق اعمال، نیند کی برائیلہ
Download

Maqala 50-51 - بُعد دُور کرنے کا طریقہ، زہد ی حقیقت
Download

Maqala 52 - ابتلاء مومن
Download

Maqala 53 - رضائے الیٰ کی طلب
Download

Maqala 54-55-56 - خدا تک رسائی کیسے حاصل ہو، نفسی لزات سے کنارہ کشی، مخلوق سے فنائیت
Download

Maqala 57 - تقدیر سے عدم منازعت
Download

Maqala 58 - ہر جہت سے نظریں پھیر لو
Download

Maqala 59 - نعمتوں پر شُکر اور بلاوٗں پر صبر اختیار کرو
Download

Maqala 60 - ابتداء و انتہا
Download

Maqala 61 - ہر شئے پر توقف
Download

Maqala 62-63-64 - محبت و محبوب، معرفت کی ایک قسم، وہ موت جس میں زندگی نہیں
Download

Maqala 65 - دُعا کی تاخیر قبولیت خدا کی ناراضگی کو مستلزم نہیں
Download

Maqala 66 - دُعا کرنے کا حُکم اور دُعا چھوڑنے سے ممانعت
Download

Maqala 67 - نفس سے جہاد اور اس کی تفصیل
Download

Maqala 68 - خدا تعالیٰ ہر آن نئی شان
Download

Maqala 69 - خدا سے مغفرت طلب کرو
Download

Maqala 70 - شُکر اور اعتراف قصور
Download

Maqala 71 - مُرید و مُراد
Download

Maqala 72 - بازار میں جانے والوں کے احوال
Download

Maqala 73 - اولیاء کرام قسمیں
Download

Maqala 74-75 - عقل سے وحدانیت کو ثبوت، تصوف کا بنع ومخزن
Download

Maqala 76 - وصیت غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ
Download

Maqala 77 - وقوف مع اللہ
Download

Maqala 78 - سالکینِ راہ خدا کی دس خصلتیں
Download

Maqala 79-80 - مرضِ وصال اور وصایا ، دوسروں کو مجھ پر قیاس نہ کرو، خاتمہ
Download

Saturday, 16 January 2016

میرے سرکار کی آنکھیں



Meray Sarkar ki Aankhein
Download


مازاغ البصر, میرے سرور تیری آنکھیں
اُمت پہ نگہبان ہیں رَہبر تیری آنکھیں

مَستور, یہی راز ہے آیت اَلم تَرا
بااِذن مشاہد ہیں زماں پر تیری آنکھیں


اللہ وہ خلیل و ذبیح ,تیغ وُہ منظر
تھے رُوبرُو وہ پسر و پدر بَر تیری آنکھیں

تیری عطا سے قلب میں رُویت ہوئی مُمکن
دیکھیں خُدا کو اللہُ اکبر تیری آنکھیں

سُو جَمل تھے نثار وُہ تیرے ہی نام پر
مجھ سے کروڑ لاکھ نحر بر تیری آنکھیں

اِک آنکھ ہماری ہے جو غافل رہی مگر
ہیں واسطے اُمت کی گوہر تر تیری آنکھیں

جُھک جائیں تو غروب جو اُٹھ جائیں تو طُلوع
شمس و قمر ہیں محوئے منور تیری آنکھیں

بے خبر نہیں تجھ سے بھی گستاخ  بے خبر
اِن پہ فقط نہ اُن پہ ہے سب پر تیری آنکھیں

دیکھا جو ساقیہ تجھے معراج کی گھڑی
تکتی ہیں سلسبیل وُہ کوثر تیری آنکھیں

اُنکی نگاہ میں وارثی عشرت بنی رہے.
ٹھنڈا کلیجہ دل رہے, بہتر تیری آنکھیں

Friday, 15 January 2016

میرے سرکار کا دہن




یہ ارض و سما کیا جِناں ہے دہن سے
جِناں کیا یہ ہر دُو جہاں ہے دہن سے.

فصاحت کا چشمہ رَواں ہے دہن سے.
بلاغت کا دریا عیاں ہے دہن سے

مِلی ہے جو پرواز انکا کرم ہے.
کہ ہر سانس مدحِ زُباں ہے دہن سے

لجاتے ہیں گُل بھی جسے دیکھتے ہی
کہ حُسنِ چمن کا نشاں ہے دہن سے

پلٹتا ہے سورج , قمر چِر کے دو ہو
سُنے جب ذرا سی اذاں ہے دہن سے

جو تشنہ تھا خُود تِشنگی کیا مِٹاتا
ہُوا قَند شُوراں کُنواں  ہے دہن سے

سحر ٹوٹ جائے, وہ زُنّار چُھوٹیں،
وہ شیریں سُخن کا بیاں ہے دہن سے

جو لِکھوایا مجھ سے وہ مقبول کرنا
یا , مُولانا حضرت , سماں ہے دَہن سے

نہیں پِسرِ عباس کی مِثل کوئی .
یہ تفسیر و حکمت لِساں ہے دہن سے

کہاں تیری مِدحت کہاں مجھ سا منگتا
کہ ممکن ثنا حق کہاں ہے دہن سے

بچا ہے جو پانی وُہ مُشکِ خُتن ہے
کہ ہر ایک خُوشبو کی جاں ہے دہن سے

یہ لفظوں کی بارش عطا ہے اُنہی کی
خیال و فکر بھی کماں ہے دہن سے

کیا حسان و رُومی کیا جامی و سعدی
ہر اِک انکا رطب اللسَّاں ہے دہن سے

پئے چار یاروں کے وارثی عشرت
عطا وہ چبایا جو ناں ہے دہن سے

14 January 2015

منا فقت




صورت چنگی،من وچ تنگی,     کی کرنا صورت موہنی دا .....
مٹھی بولی،لفظ نبولی ، کی کرنا گلاں سوھنی دا.... 

وارثی عشرت لوکی جہیڑےآندے نظر مسکین بڑے، 
دل وچ رکھ دے ، بہت پلیدی،رولا پاندے پاکی دا..   

وارثی عشرت لوکی جیہڑے آندے نظراُنج ھوندے نئی,
گلاں کردے صبر شکر دیاں تے رونا روندے ھونی دا


Thursday, 14 January 2016

Fatuhl Ghaib Makala # 1 to 16




Fatuhl Ghaib Part 1 , Makalma # 1-2


Fatuhl Ghaib Part 2 , Makalma # 3



Fatuhl Ghaib Part 3 , Makalma # 4



Fatuhl Ghaib Part 4 , Makalma # 5-6


Fatuhl Ghaib Part 5 , Makalma # 7



Fatuhl Ghaib Part 6 , Makalma # 8





Fatuhl Ghaib Part 7 , Makalma # 9-10




Fatuhl Ghaib Part 8 , Makalma # 11-12-13





Fatuhl Ghaib Part 9 , Makalma # 14-15-16





Tuesday, 12 January 2016

کھٹا میٹھا عشق





سب کُج اِتہوں مل جاندا اے۔ کیوں وَل ہُور میں آواں؟
کھایا جس دا عُمر میں ساری گیت اُسی دے گاواں۔

سوھنے سراج دا نقشہ ہر دَم دل دا پہرہ دیوے۔
کیوں نہ ایسے مُرشد توں میں واری صدقے جاواں۔

جے تُوں رُوٹھے , تینوں ماہی میں کیویں مناواں۔
باجھوں تیرے حال میں دل دَا کِس نُوں جا سُناواں۔

عشق دی امبڑی کھٹی میٹھی جلوے نال شہد دے۔
ہر دَم تیرے ذِکر تُوں مُرشد سانواں نُوں مہکاواں۔

وارثی عشرت جمدے ناہیں دُودھ بِنا مُرشد دے۔
شُکر خدا دا کرئیے ہَر دَم دِتیاں ٹھنڈیاں چھاواں۔

عشرت اقبال وارثی




میرے سرکار کا پسینہ




Meray Sarkar ka Paseena
Download

وجود عطر میں خوشبو تیرے پسینے سے.
جو مہکی گُل میں ہے وُہ بُو تیرے پسینے سے.

جلے وہ آگ میں دَستر کہاں سے وُہ بِستر
جو یاوری سے گیا چُھو تیرے پسینے سے

مِلی ہے چھینٹ جِسے وُہ ہُوا زمانے میں.
رضا و رُومی کا پَرتو تیرےپسینے سے.

تیرے ہی ذکر سے ہر بزم بزم مہکائیں.
یہ اہلبیت سُو بہ سُو تیرے پسینے سے

یہ سیدہ ہیں طاہرہ ہیں  طیبہ زہرا
ملی ہے انکو سبھی ضُو تیرے پسینے سے

تھا کون اُنکی مثل پوچھیئے صحابہ سے.
جنہیں ہے عشق تیرے مُؤ تیرے پسینے سے
وَہی کریم تھے اخلاق کربلا میں عیاں 

وَہی مہک تھی چار سُو تیرے پسینے سے.
وُہ بُوتُراب کا مٹی سے چمٹ کر رہنا
وُہ لمسِ پا وُہ جستجو تیرے پسینے سے

جُدا کرے جو ابوبکر و عُمر عثماں کو
نہ پائے کچھ بھی وُہ عُدو تیرے پسینے سے

سراج و وَارث و غوث الورای کا صدقہ دو.
ملے پئے میرے باھو تیرے پسینے سے

تمہاری چشم کے فیضان سے ہے رنگِ چمن
چہار سُو میں کو بہ کُو تیرے پسینے سے

لحد میں وارثی عشرت بھی جھوم جائے گا
ملے کفن کیلئے جو تیرے پسنے سے


Monday, 11 January 2016

میرے سرکار کی زلفیں





اللہ اللہ کیا معطر ہیں تمہاری زلفیں
نکہتء شب کا سمندر ہیں تمہاری زلفیں

غلاف کعبہ نے لہرا کہ جنہیں چوم لیا
سیاہ وہ دلکش و دلبر ہیں تمہاری زلفیں

جہاں پہ طائر قدسی کے قدم جل جائیں
محوے پرواز وہاں پر ہیں تمہاری زُلفیں

کیا استعارے ہیں اچھے , یہ نجم اور قمر
کہ لیل و نجم کا محور ہیں تمہاری زُلفیں

نکلنا چاند کا شرماتے ہوئے بادل سے
مچلنا مثل جبیں پر ہیں تمہاری زلفیں

کتنا محمود کیا نام تک پکارا نہیں
یادِ والیل میں عنبر ہیں تمہاری زُلفیں


فقط سبب تھا یہی خالد کی فتوحاتوں کا

کہ تاج مَلک کے اندر ہیں تمہاری زلفیں

عشرت وارثی فیضان ہے یہ مُولائے رُوم
مثلٍ قرطاس پہ گوہر ہیں تمہاری زُلفیں

میرے سرکار کی بینی



الف کا راز عیاں بےظِہار بینی سے
نگاہِ شوق نے پایا قرار بینی سے

قمر گدائے ضیاء بار بار بینی سے
صبحِ کا نور تیری آشکار بینی سے

کّمِثلِ شمس و قمر کیسے استعارے بیاں؟
کوئی مثال نہیں طرحدار بینی سے

سقیم حال ہوں سرکار کرم فرمائیں
ملے طفیلِ عطا وضعدار بینی سے

میرے نصیب بھی ستواں ہو سرور عالم
نیاز و ناز ملے آبشارِ بینی سے

کرم کریماں ہو احباب پر میرے ذیادہ
اُنہیں بھی بھیک ملے رازدار بینی سے

میری نسل سے نہیں کوئی بے ادب گزرے
پئے حُسین و حَسن تاجدار بینی سے

کیا حور و غلماں, عرش اور فرش کا حصہ
ہے فیضیاب خلق حصہ دار بینی سے

کیا اب بھی کوئ گلہ وارثی عشرت باقی
رواں ہے قلم و سخن شاہکار بینی سے