یوں تو هر وظیفے کی اھمیت اپنی جگه ایک تسلیم شده حقیقت
ھے . جسے هزاروں نہیں بلکه لاکھوں لوگوں نے اپنی اپنی ضرورت کے تحت گاهے بگاھے
موقع کی مناسبت سے آزمایا اور انہیں مجرب پایا.
لیکن روز روشن کی طرح یه بھی ایک حقیقت ھے که،، کلمه طیبه کے بعد اگر خالق کائنات نے اپنی پسندیده مخلوق کی توجه کسی وظیفے کی جانب مبذول کروائی ھے... بلکه کسی وظیفے کی تاکید فرمائی ھے تو وه اپنے محبوب صلی الله علیه وسلم پر درود و سلام کی صورت میں قران مجید میں ارشاد فرمائی ھے.
لیکن روز روشن کی طرح یه بھی ایک حقیقت ھے که،، کلمه طیبه کے بعد اگر خالق کائنات نے اپنی پسندیده مخلوق کی توجه کسی وظیفے کی جانب مبذول کروائی ھے... بلکه کسی وظیفے کی تاکید فرمائی ھے تو وه اپنے محبوب صلی الله علیه وسلم پر درود و سلام کی صورت میں قران مجید میں ارشاد فرمائی ھے.
لہذا میرے مشاهدے میں یہی بات آئی ھے که جن لوگوں نے بے
غرض ھو کر رضاۓ
مصطفی صلی الله کی خاطر درود پاک کے وظیفے کو اپنی زندگی کا شعار بنالیا...
ان لوگوں کو اسکے بعد نه کسی دوسرے وظیفے کی حاجت باقی رھی نه کسی چلے اور مراقبه کی حاجت پیش آئی..
ان لوگوں کو اسکے بعد نه کسی دوسرے وظیفے کی حاجت باقی رھی نه کسی چلے اور مراقبه کی حاجت پیش آئی..
شائد اسی واسطے اللّه کریم نے اپنے مدنی محبوب صلی الله علیه وسلم کی امت کی محبت کی خاطر اور انکی کامیاب زندگی کے پیش نظر درود پاک پڑھنا مؤمنوں کیلیۓ لازم قرار دیا... که ایک طرف یه امت مرحومه کی مغفرت کا سامان پیدا کرتا رھے. تو دوسری جانب انہیں مشکلات میں آسان راسته بھی دکھاتا رهے۔
حضرت
امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص یہ چاہے کہ مجھے مصیبت
اور مشکلات سے آسانی نصیب ہو جائے تو اُسے چاہیے کہ کثرت کے ساتھ حضور علیہ
الصلوۃ والسلام آپ کے اہل بیت اور آپکی آل پر درود سلام
بھیجے، انشا ء اللہ عزوجل چند دنوں میں
ہی غم خوشی سے اور مشکلات آسانیوں سے
تبدیل ہوجائینگی۔.
Assalam o alykum
ReplyDeleteBHAI ALLAH PAK aap ko mazeed hosla istiqamat our likhnay ki taqat ata farmayay our aap k ilm o amal our umer main bay had izafa karay.
BHAI main kafi salon say mukhtalif DROOD PAK parhta hon kabhi koi kabhi koi.
AAP mujh ko yay bata dain kon sa DROOD SHAREEF mustaqil parha karon ?
JZAK ALLAH.
سب سے افضل درود پڑھو بھائی یعنی درود ابراھیمی
Deleteسب سے افضل درود پڑھو بھائی یعنی درود ابراھیمی
DeletePkDomain offers best web hosting services in low cost. Our unlimited Web hosting in Pakistan is meant for clients that are looking for a single or multiple domain hosting under one business hosting plan and one control panel. PK Domain providing web hosting services in Pakistan start your business with us now if you want low rates for web hosting in Pakistan. Give your business an online presence with us today at www.pkdomain.com.pk. PK Domain is providing cheapest web hosting us also offering dedicated website hosting for the first time in Lahore Pakistan, you can create your own website without worrying about costs.
ReplyDeleteAwesome blog! I happen to be a daily visitor to your site (somewhat more like addict ) of this website. Just wanted to say I appreciate your blogs and am looking forward for more! Welcome go to our site piknu
ReplyDelete