آپ فیس بُک پر کیوں آتے ہیں۔۔۔؟
پاکستان سے لاکھوں نوجوانوں سمیت ہر ایک عُمر کے لوگ روزانہ
فیس بُک پر لاگ اِن ہُوتے ہیں۔ اُور مزے کی بات یہ ہے کہ اِن سب کے آنے کی وجوہات
مختلف ہُوتی ہیں۔ آج میں اسی موضوع پر اپنے قلم کو تحریک دے رَہا ہُوں۔ اگر میری
اِس تحریر سے کسی ایک انسان کو بھی فائدہ پُہنچ گیا تو لکھنے کی محنت رائیگاں نہیں
جائے گی۔ اب میں اُن اسباب کو قلمبند کروں گا۔ جو ممکنہ طور پر لوگوں کی فیس بُک
پر آمد کا سبب بنتے ہیں
۱۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنے فرینڈز سرکل سے چیٹ کیلئے
۲۔بیرون مُلک گھر کے افراد سے بات کرنے کیلئے
۳۔ وقت گُزاری کیلئے۔
۴۔تصاویر دیکھنے اُور دِکھانے کیلئے۔
۵۔ اپنا جیون ساتھی چُننے کیلئے۔
۶۔ منگیتر یا محبوب کو دیکھنے یا مُلاقات
و گفتگو کیلئے۔
۷۔شعر و شاعری لطائف اُور معلومات حاصل کرنے کیلئے۔
۸۔ جنسی تسکین کیلئے۔
۹۔ اپنی رائے دوسروں تک پُہنچانے کیلئے۔
۱۰۔ لکھنے لکھانے کیلئے۔
۱۱۔دینی کام اُور
آگہی پھیلانے کیلئے۔
۱۲۔ دُوسروں کی خدمت کیلئے یعنی انسانی فلاحی کام کیلئے ۔
اِن ۱۲ ۔اِقسام کے علاوہ بھی بے شُمار وجوہات ممکن ہیں۔
جنکی وجہ سے آپ فیس پر لاگ اِن ہُوتے
ہُوں۔ لیکن میں صرف اتنا پیغام دینا چاہتا ہُوں۔ کہ اگر آپ فیس بُک پر لاگ اِن
ہُونے سے قبل آخر الذکر ۲ وجوہات کی نیت کرتے ہُوئے لاگ اِن ہُونگے تو آپ کا فیس
بُک پر آنا بھی بیکار نہیں جائے گا۔ بلکہ
ثواب کا باعث بن جائے گا۔ اُور ممکن ہے کہ کل محشر میں آپکی یہی نیت آپکے کام
آجائے۔۔۔ کیوں کہ
موٗمن کی نیت اُسکے عمل سے بہتر ہُوتی ہے۔
اِس تحریر پر اپنی رائے ضرور دیں ۔ تاکہ علم و آگہی کا یہ
سفر جاری رہے۔۔۔ شُکریہ
Mjhe actualy fb psnd nhi ha es mein comunity mein ajeeb log b aa jaty hein or phr frends k sth pics share krna parti hein so privacy itni nhi rhti or bqi mjhe kch khas andaza nhi ha fb k bry... :)
ReplyDeleteمحترمہ عاصمہ جی اگر تھوڑی سی احتیاط کرلی جائے اُور پرسنل تصویریں فیس بُک ہر شئیر کرنے کے بجائے اپنوں کو بذریعہ ای میل بھیج دی جائیں تو اس قسم کے مسائل ہی پیدا نہ ہُوں
DeleteSir g actualy mra frends circl aesa ha k sb log hi pics fb pr hi share krty hein .... Bt main ab uze nhi krti fb shyd kbi futur mein kron uze:)
ReplyDeletesalam dostu se bat karne k liye
ReplyDeletemujhy khud face book nahi pasand but farmiash per banana parha id per use hee nahi kerny ko dil kerta:)...kyon k sms k zareeay hee baat hoo jati hae sab sy...
ReplyDeletelakin agar use kia fb tu akhiri char nieyatein hee hongi InshaALLAH